ضمنی اثرات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) دوا کی ثانوی تا ثیریں جو عموماً پسندیدہ ہوتی ہیں، (سائیڈ افیکٹ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) دوا کی ثانوی تا ثیریں جو عموماً پسندیدہ ہوتی ہیں، (سائیڈ افیکٹ)۔